السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ لوگوں کے سوالوں کے مطابق تنظیم نے کل(11/06/2020) مسابقہ قرآن کا مشق کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔جبکہ مسابقہ قرآن مجید (ترجمہ و تفسیر) 12/06/2020 سے شروع کیا جاۓگا۔
مسابقہ قرآن مجید؛- قرآن شریف کے ٢٩ ویں پارہ کا نصف حصہ سے ترجمہ و تفسیر ہے،اور درس کا ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل پر مل جائے گا(چینل کو سبسکرائب
https://www.youtube.com/channel/UCF8VfdNDRBFPdXxnPtW1S_Q
کر نے کے بعد🔔بل آئکن کو ان کرنا ہوگا تاکہ ہر نیا درس آپ کے سامنے ہو)۔آپ اگر دھیان دینگے تو آپ کو جوابات دینے میں آسانی ہوگی۔
طریقہ مسابقہ قرآن مجید:- آپ سبھی لوگوں کے لئے Quran Compatition Group میں ایک E-link پوسٹ کیا جاۓگا سمپلی آپ لنک کو ٹچ کریں گے، اس کے بعد آپ کے ڈیوائس کے سکرین میں ایک براؤزر کا آپشن آۓگا ،سمپلی آپ کو براؤزر کو ٹچ کرنا ہوگا اور سوال جواب کا E-PAPER آپ کے سکرین پر ہوگا۔
سب سے پہلے آپ کو ای میل کی جگہ پر اپنا ای میل ٹائپ کرنا ہوگا۔اور اس کے بعد اپنا نام مع والد، اور موبائل نمبر ٹائپ کرنا ہوگا،
اور پھر سوالات ہونگے، اور انکے زیادہ سے زیادہ چار جوابات ہونگے، لیکن ان میں سے کون صحیح اور غلط ہے فیصلہ آپ کو کرنا ہوگا۔
اور سارے سوالوں کے حل ہونے کے بعد سبمٹ کا بٹن(سبمٹ ٹیکسٹ لوگو) ٹچ کریں گے،اور آپ کے سوالات و جوابات کی کاپیاں ہمارے پاس محفوظ ہوتی رہینگی۔
رزلٹ رلییز:- إن شاء اللہ 25/07/2020 کو کیا جاۓگا۔
انعام:- انعامات کی تفصیل اسی دوران آپ کو دی جائے گی۔


Jazak ALLAH khaer is cheez ki ashad zarorat thi
LikeLike
علم حاصل کرنے کیلے
LikeLike
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
LikeLike
Ws
LikeLike
اللهم بارك وزد
LikeLike
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ آپ کے کاوشوں کو قبول فرمائے
LikeLike
ماشاء الله
جزاك الله خيرا
LikeLike
ماشاء اللہ ایک بہترین پہل ہےاس سے امت کے اندر قرآن پاک کو سمجھنے کا موقع ملے گا اللہ پاک لوگوں کی محنت کو قبول فرمائے
LikeLike
آمین
LikeLike
جزاک اللہ خیرا
بہت خوب ماشاءاللہ
قوم کو ایسے نوجوانوں (اصحاب کہف) کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
LikeLike
شکریہ
LikeLike
Allah ka shukr gujar hun ki phir se hum logon ko quran majid ko mobile ke zariye se phayba uthane ka mauqa mila Allah hum sab ko is par amal karne aur samjhne ki taufique de aamin
LikeLike
آمین
LikeLike
جزاک اللہ میرا اللہ تعالی آپکو مزید توفیق سے نوازے آئیں
LikeLike
آمین
LikeLike
جزاك لله خيرا يا شيخنا اس نیک کوشش کیلئے اللہ تعالی ہماری نیتوں کو درست رکھیں اور انہیں خالص اللہ کیلئے بنائے
LikeLike
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
LikeLike
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
LikeLike
+91 9517308827
LikeLike
آمین
LikeLike
Jazak Allah khairan
LikeLike
Alhamdulillah
LikeLike
This quiz give a good chance to recite my Quran tafseer jazakallahu khaira
LikeLike
ما شاء اللہ آپ حضرات نے نے بہت عمدہ قدم اٹھایا ہے- اللہ اس کا اجر آپ کو ضرور دیگا- انشاء اللہ
LikeLike
May Allah help us to understand the Qur’an and follow it
LikeLike
ان شاء اللہ
LikeLike
ماشاء الله
جزاك الله خيرا
LikeLike
May Allah help us to understand the Qur’an and follow it
LikeLike
Alhamdullilah for the thing
LikeLike
ماشااللہ. جزاک اللہ خیر
LikeLike