Quran Competition Tarjuma and Tafseer

29th Para Juz Tabarak-al-Ladhi
(AL-HAQQA Session 4.)
Class 7 Part B
درس و سوال

درس نمبر 7 پارٹ B
درس قرآن کریم کو بغور ملاحظہ کریں،لنک نیچے موجود ہے،⁦⬇️⁩
https://youtu.be/QcawoWOTIi8

Listen it👂

پچھلے اسباق کے لئے اس لنک کو کھولیں⁦⬇️⁩
https://www.youtube.com/playlist?list=PLe9itXnCEBKThmamZFzHdwYL3M9ow-3J3

سوال
اس درس کا سوالوں کے لنک نیچے موجودہے،  کھولیں⁦⬇️⁩
https://forms.gle/8P5ZoP5s4REGEsvs7

آپ سبھی حضرات سے گزارش ہے کہ آپ اپنے جوابات کو بہت ہی اچھی سمجھ کر دیں،اور یہ اسی وقت ممکن ہوگا جب آپ درس کو بغور ملاحظہ کریں گے۔
ہمارا مقصد یہ ہے کہ آپ قرآن کریم کو اچھی طرح سے سمجھیں جیسا کہ اس کا حق ہے؛ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ ہمارے مقاصد کو کامیابی سے ہم کنار کریں۔اور ہمت افزائی کے طور پر آپ کے  اپنے اس  محنت و لگن اور محبت قرآن کریم کا صلہ اللہ تعالیٰ تو دیگا ہی ،ہماری تنظیم کی طرف سے بھی انعامات کے مستحق ہونگے۔ إن شاءاللہ

Leave a comment