29th Para Juz Tabarak-al-Ladhi
(AL-Maarij Session 03.)
Class 10 Part A
درس و سوال
A درس نمبر 10 پارٹ
درس قرآن کریم کو بغور ملاحظہ کریں،لنک نیچے موجود ہے،
https://youtu.be/TK8Z-Kz2kSE
پچھلے اسباق کے لئے اس لنک کو کھولیں
https://www.youtube.com/playlist?list=PLe9itXnCEBKThmamZFzHdwYL3M9ow-3J3
سوال
اس درس کا سوالوں کے لنک نیچے موجودہے، کھولیں
https://forms.gle/CWhqoGdeMVSyAf3CA
آپ سبھی حضرات سے گزارش ہے کہ آپ اپنے جوابات کو بہت ہی اچھی سمجھ کر دیں،اور یہ اسی وقت ممکن ہوگا جب آپ درس کو بغور ملاحظہ کریں گے۔
ہمارا مقصد یہ ہے کہ آپ قرآن کریم کو اچھی طرح سے سمجھیں جیسا کہ اس کا حق ہے؛ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ ہمارے مقاصد کو کامیابی سے ہم کنار کریں۔اور ہمت افزائی کے طور پر آپ کے اپنے اس محنت و لگن اور محبت قرآن کریم کا صلہ اللہ تعالیٰ تو دیگا ہی ،ہماری تنظیم کی طرف سے بھی انعامات کے مستحق ہونگے۔ إن شاءاللہ

اس سوال کا لنک کہاں ہے
LikeLike
Please refresh
LikeLike
Refresh please
LikeLike
آپ ذرا غور کریں بیچ میں ہے
LikeLike