ORGANISED BY IIPO IN JULY 2020.
Click on DOWNLOAD button to get your result.
ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں اپنے رزلٹ کو دیکھنے⬇️کے لیۓ⬇️
آپ سے گزارش ہے کہ اس مارکشیٹ میں اپنے ای میل ایڈریس کا سیریل نمبر نۓ والے مارکشیٹ میں تلاش کریں آن شاء اللہ آپ کا نمبر معلوم ہو جائے گا۔
اس مارکشیٹ میں صرف انہیں کے نمبرات شامل ہیں جنہوں نے درس نمبر 12 یعنی آخری درس کو اٹنڈ کیۓ ہیں۔جن لوگوں نے شروعات کے دروس اٹنڈ کیۓ ہیں لیکن آخری درس یا پھر درمیانی دروس کو چھوڑ دۓ ہیں ان کے نمبرات کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
ای سرٹیفیکیٹ صرف انہیں دیا جائے گا جن کے نمبرات 75% فیصد سے زائد ہونگے ۔
ہم نے کل تین پوزیشنز رکھے تھے اول، دوم اور سوم، مگر ہر ایک پوزیشن میں دو لوگوں کے نمبرات مماثلت کی وجہ سے ہر ایک پوزیشن کے انعامات کو دونوں میں برابر تقسیم کر دیا گیا ہے۔
جنہیں مارکشیٹ سمجھ میں نہیں آرہی ہے وہ ہم سے وہاٹس اپ ٩١٩٥١٧٣٠٨٨٢٧ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
iipeace.org@gmail.com یا پھر اس پر میل کر سکتے ہیں۔
THANKS FOR VISITING US.

Pl. Tell the names of winners AlhamdulillahAllah we tried our best and got No:53 1400 AlhamdulillahAllah
LikeLike
Pl tell the names of winners
LikeLike
MashAllahh
LikeLike