Question Answer of Qur’an competition Tarjuma And Tafseer

Here is available Quran competition Tarjuma And Tafseer’s questions and their right answers.

مسابقہ قرآن کریم کے سبھی سوالات کے صحیح جوابات یہاں پی ڈی ایف کے شکل میں موجود ہے۔آپ سے گزارش ہے کہ وہاٹس اپ گروپ میں بھیجے گئے آپ کے جوابات سے موازنہ کریں۔

اگر آپ کو کسی طرح کی کوئی کمی بیشی کی شکایت ہے تو ہمیں ای میل اور وہاٹس اپ کر سکتے ہیں۔

Clickto to download button to get Q&A⬇️

First day Questions Answers

There are 2 Classes Q.A.

Second day Questions Answers

There are 3 Classes Q.A.

Third day Questions Answers

There are 13 classes question and their right answers,that mean class 6 A to class 12.

If you have any problem, so contact us on this whatsapp +91 9517308827.And mail Email:- iipeace.org@gmail.com

RESULT OF QURAN COMPETITION(29th PARAH-“TABARAK-AL-LADHI”)

ORGANISED BY IIPO IN JULY 2020.

Click on DOWNLOAD button to get your result.

ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں اپنے رزلٹ کو دیکھنے⁦⁩⬇️⁩کے لیۓ⁦⬇️⁩

آپ سے گزارش ہے کہ اس مارکشیٹ میں اپنے ای میل ایڈریس کا سیریل نمبر نۓ والے مارکشیٹ میں تلاش کریں آن شاء اللہ آپ کا نمبر معلوم ہو جائے گا۔

اس مارکشیٹ میں صرف انہیں کے نمبرات شامل ہیں جنہوں نے درس نمبر 12 یعنی آخری درس کو اٹنڈ کیۓ ہیں۔جن لوگوں نے شروعات کے دروس اٹنڈ کیۓ ہیں لیکن آخری درس یا پھر درمیانی دروس کو چھوڑ دۓ ہیں ان کے نمبرات کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

ای سرٹیفیکیٹ صرف انہیں دیا جائے گا جن کے نمبرات 75% فیصد سے زائد ہونگے ۔

ہم نے کل تین پوزیشنز رکھے تھے اول، دوم اور سوم، مگر ہر ایک پوزیشن میں دو لوگوں کے نمبرات مماثلت کی وجہ سے ہر ایک پوزیشن کے انعامات کو دونوں میں برابر تقسیم کر دیا گیا ہے۔

جنہیں مارکشیٹ سمجھ میں نہیں آرہی ہے وہ ہم سے وہاٹس اپ ٩١٩٥١٧٣٠٨٨٢٧ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

iipeace.org@gmail.com یا پھر اس پر میل کر سکتے ہیں۔

THANKS FOR VISITING US.

Quran competition Tarjuma And Tafseer

29th Para Juz Tabarak-al-Ladhi
(AL-NOAH Session 04)

Class12 Last Part

درس و سوال

درس نمبر 12 آخری حصہ
درس قرآن کریم کو بغور ملاحظہ کریں،لنک نیچے موجود ہے،⁦

https://youtu.be/X0FLYHZIMR0

listen it

پچھلے اسباق کے لئے اس لنک کو کھولیں⁦

https://www.youtube.com/playlist?list=PLe9itXnCEBKThmamZFzHdwYL3M9ow-3J3

سوال
اس درس کا سوالوں کے لنک نیچے موجودہے،  کھولیں⁦
https://forms.gle/gSrya8FtB361DXFp9

آپ سبھی حضرات سے گزارش ہے کہ آپ اپنے جوابات کو بہت ہی اچھی سمجھ کر دیں،اور یہ اسی وقت ممکن ہوگا جب آپ درس کو بغور ملاحظہ کریں گے۔

ہمارا مقصد یہ ہے کہ آپ قرآن کریم کو اچھی طرح سے سمجھیں جیسا کہ اس کا حق ہے؛ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ ہمارے مقاصد کو کامیابی سے ہم کنار کریں۔اور ہمت افزائی کے طور پر آپ کے  اپنے اس  محنت و لگن اور محبت قرآن کریم کا صلہ اللہ تعالیٰ تو دیگا ہی ،ہماری تنظیم کی طرف سے بھی انعامات کے مستحق ہونگے۔ إن شاءاللہ

Quran competition Tarjuma And Tafseer

29th Para Juz Tabarak-al-Ladhi
(AL-NOAH Session 03.)

Class 11 Part B

درس و سوال

B درس نمبر 11 پارٹ
درس قرآن کریم کو بغور ملاحظہ کریں،لنک نیچے موجود ہے،⁦

https://youtu.be/ocHny8WzY1Y

Listen it

پچھلے اسباق کے لئے اس لنک کو کھولیں

https://www.youtube.com/playlist?list=PLe9itXnCEBKThmamZFzHdwYL3M9ow-3J3

Check it

سوال
اس درس کا سوالوں کے لنک نیچے موجودہے،  کھولیں⁦
https://forms.gle/usJjKbWRCjm5zhpQ9