29th Para Juz Tabarak-al-Ladhi
(AL-HAQQA Session 1.)
Class 6 Part A
درس نمبر 6 پارٹ A
درس و سوال
درس
درس قرآن کریم کو بغور ملاحظہ کریں،لنک نیچے موجود ہے،⬇️
https://youtu.be/r4DF0k9Bpcc
پچھلے اسباق کے لئے اس لنک کو کھولیں⬇️
https://www.youtube.com/playlist?list=PLe9itXnCEBKThmamZFzHdwYL3M9ow-3J3
سوال
اس درس کا سوالوں کے لنک نیچے موجودہے، کھولیں⬇️
https://forms.gle/3A5BiFU6m6F3NV7A8
آپ سبھی حضرات سے گزارش ہے کہ آپ اپنے جوابات کو بہت ہی اچھی سمجھ کر دیں،اور یہ اسی وقت ممکن ہوگا جب آپ درس کو بغور ملاحظہ کریں گے۔
ہمارا مقصد یہ ہے کہ آپ قرآن کریم کو اچھی طرح سے سمجھیں جیسا کہ اس کا حق ہے؛ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ ہمارے مقاصد کو کامیابی سے ہم کنار کریں۔اور ہمت افزائی کے طور پر آپ کے اپنے اس محنت و لگن اور محبت قرآن کریم کا صلہ اللہ تعالیٰ تو دیگا ہی ،ہماری تنظیم کی طرف سے بھی انعامات کے مستحق ہونگے۔ إن شاءاللہ
