Quran Competition

تبارک الذی 29 درس و سوال

مسابقہ قرآن

Aدرس نمبر 2پارٹ

نیچےدیۓ گیۓ گیۓ لنک کو کھولیں اور درس سنیں ۔

https://iipo.video.blog/2020/06/15/quran-competition-2/

Class 2 Part A,open the below video.

Aدرس نمبر 2پارٹ

سوالوں کا لنک نیچے ہے

لنک کھولیں

https://forms.gle/MinfVMs9v62UDtMn8

Questions Class 2 Part A,Open the upper link ⬆️۔

Quran Competition

Tarjuma and Tafseer Class 1 Part B

This video by Shaikh Allama Nasir Rahmani.

Open the link

لنک کھولیں کلاس کا

https://iipo.video.blog/2020/06/13/quran-competition/

Quran Competition Class 1 Part A,B

Question Class 1 Part⬇️⤵️ سوال 1 پارٹ 1

Open the link:-

https://forms.gle/97sfFQBbQhUPufer9

Question Class 1 Part B ⬇️ سوال کلاس 1 Bپارٹ

Open the link ⬇️⤵️

https://forms.gle/wKn2ps2bA18nN8D67

طریقہ کار مسابقہ قرآن کریم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


آپ لوگوں کے سوالوں کے مطابق تنظیم نے کل(11/06/2020) مسابقہ قرآن کا مشق کرانے کا فیصلہ کیا ہے ‌۔جبکہ مسابقہ قرآن مجید (ترجمہ و تفسیر) 12/06/2020 سے شروع کیا جاۓگا۔
مسابقہ قرآن مجید؛- قرآن شریف کے ٢٩ ویں پارہ کا نصف حصہ سے ترجمہ و تفسیر ہے،اور درس کا ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل پر مل جائے گا(چینل کو سبسکرائب

https://www.youtube.com/channel/UCF8VfdNDRBFPdXxnPtW1S_Q

کر نے کے بعد🔔بل آئکن کو ان کرنا ہوگا تاکہ ہر نیا درس آپ کے سامنے ہو)۔آپ اگر دھیان دینگے تو آپ کو جوابات دینے میں آسانی ہوگی۔
طریقہ مسابقہ قرآن مجید:-  آپ سبھی لوگوں کے لئے Quran Compatition Group میں ایک E-link پوسٹ کیا جاۓگا سمپلی آپ لنک کو ٹچ کریں گے، اس کے بعد  آپ کے ڈیوائس  کے سکرین میں ایک براؤزر  کا آپشن آۓگا ،سمپلی آپ کو براؤزر کو ٹچ کرنا ہوگا اور سوال جواب کا E-PAPER آپ کے سکرین پر ہوگا۔
سب سے پہلے آپ کو ای میل کی جگہ پر  اپنا ای میل ٹائپ کرنا ہوگا۔اور اس کے بعد اپنا نام مع والد، اور موبائل نمبر ٹائپ کرنا ہوگا،
اور پھر سوالات  ہونگے، اور انکے زیادہ سے زیادہ چار جوابات ہونگے، لیکن ان میں سے کون صحیح اور غلط ہے فیصلہ آپ کو کرنا ہوگا۔
اور سارے سوالوں کے حل ہونے کے بعد سبمٹ کا بٹن(سبمٹ ٹیکسٹ لوگو) ٹچ کریں گے،اور آپ کے سوالات و جوابات کی کاپیاں ہمارے پاس محفوظ ہوتی رہینگی۔
رزلٹ رلییز:- إن شاء اللہ 25/07/2020 کو کیا جاۓگا۔
‌انعام:- انعامات کی تفصیل اسی دوران آپ کو دی جائے گی۔

Quran Competition

Juz 29 Half

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
خوشخبری        خوشخبری         خوشخبری
شروع ١٢/٠٦/٢٠٢٠ 12/06/2020 Friday
ختم 12/07/2020١٢/٠٧/٢٠٢٠ Saturday
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
ہمیں یہ پیغام لکھتے ہوۓ یقینًا بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اس انڈین اسلامک پیس آرگنائزیشنس (Indian Islamic Peace Organization)

نے ایک علمی و انعامی مسابقہ انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں قرآن پاک سے ۲۹ویں پارہ کے نصف حصہ کی تفسیر بزبانِ ”فضیلۃالشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ“ نصاب میں شامل کیا گیا ہے

مسابقہ کے مقاصد

تاکہ ہم لوگوں تمام مسلم اخوان کو اللہ تعالیٰ کے کلام کی صحیح معرفت ہو سکے۔
تاکہ ہمارا اکثر و بیشتر اوقات اللہ جلّا جلا لہُ کے ذکر و اذکار میں صرف ہو سکے،اور لھو و لعب سے بچا جا سکے.

ضروری ہدایات

ہمارے یو ٹوب چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ فضیلۃالشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کے تفسیر کا ویڈیوز آپ کو بروقت مل سکیں، کیونکہ مسابقہ کے سوالات انہیں ویڈیوز سے بناۓ جائینگے۔
یوٹوب چینل کا لنک: https://www.youtube.com/channel/UCF8VfdNDRBFPdXxnPtW1S_Q
ویڈیوز کو غور سے سنیں،تاکہ صحیح جوابات دے کر انعامات کے مستحق ہو سکیں۔

گروپ لنک:-
https://chat.whatsapp.com/H9sa6OKVtvXICOdT0cfAa4
ہماری ویب سائٹ: https://iipo.video.blog