The list of Quran competition prize winners
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مبارک ہو، آپ سبھی کو مسابقہ قرآن کریم کے انعامی مسابقہ میں ممتاز نمبروں سے اللہ تعالیٰ نے آپ کو انعام کے ساتھ نوازا۔ اللّٰہ تعالیٰ سے ہماری دعا ہے کہ آپ سبھی کو ہر شعبے میں کامیاب کرے۔اور دین اسلام کی تعلیمات سے منور کرے۔اور ہم سبھی کو نیکی کمانے میں ایسے ہی آگے کرے جس طرح ہم کسی مسابقہ میں ایک دوسرے سے آگے بڑھ نے میں لگے رہتے ہیں۔
آپ سبھی سے گزارش ہے کہ آپ لوگ ہم سے رابطہ قائم کر انعامات کیسے حاصل کریں اس کی معلومات لے لیں۔
کل انعام $120 ڈالرز کے ہیں۔لہذا پہلی پوزیشن کو $50 ڈالرز اسی طرح دوسری پوزیشن کو $40 ڈالرز جبکہ تیسری پوزیشن کو $30 ڈالرز دیۓ جائیں گے۔مگر پہلی اور دوسری پوزیشن میں دو دو لوگوں کے نمبرات کے مماثلت کے بنیاد پر دونوں میں تقسیم کیا جائے گا۔
تیسری پوزیشن والے ذرا انتظار کریں۔ کیونکہ اس میں کل چار لوگوں کے پوزیشنس آۓ ہیں۔ اور انعام صرف دو لوگوں میں ہی تقسیم ہونا ہے۔اس کے متعلق جلد ہی فیصلہ کر اعلان کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
+91 9517308827 وہاٹس اپ
iipeace.org@gmail.com ایی میل📧
Congratulations, Allah Almighty has rewarded you all with the best marks in the prize competition of the Holy Quran. We pray to Allah Almighty to make you all successful in every field and enlighten you all with Islamic teachings.
All of you are requested to contact us and get information on how to get rewards.
The total prize money is $ 120. So the first position will be given $ 50, the second position will be given $ 40 and the third position will be given $ 30.But the first and second positions will be divided into two based on the similarity of the numbers of the two people.
Just wait for the third position. Because it has a total of four positions. And the prize is to be divided between two people only. It will be decided and announced soon. God willing.
Contact us
Whatsapp +91 9517308827
📧 iipeace.org@gmail.com

اے اللّٰہ تو ہمیں قرآن کریم سیکھنے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا کر۔آمین۔
O Allah, help us to learn, understand and act on the Holy Qur’an. Amen.
