Quran Competition

Juz 29 Half

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
خوشخبری        خوشخبری         خوشخبری
شروع ١٢/٠٦/٢٠٢٠ 12/06/2020 Friday
ختم 12/07/2020١٢/٠٧/٢٠٢٠ Saturday
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
ہمیں یہ پیغام لکھتے ہوۓ یقینًا بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اس انڈین اسلامک پیس آرگنائزیشنس (Indian Islamic Peace Organization)

نے ایک علمی و انعامی مسابقہ انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں قرآن پاک سے ۲۹ویں پارہ کے نصف حصہ کی تفسیر بزبانِ ”فضیلۃالشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ“ نصاب میں شامل کیا گیا ہے

مسابقہ کے مقاصد

تاکہ ہم لوگوں تمام مسلم اخوان کو اللہ تعالیٰ کے کلام کی صحیح معرفت ہو سکے۔
تاکہ ہمارا اکثر و بیشتر اوقات اللہ جلّا جلا لہُ کے ذکر و اذکار میں صرف ہو سکے،اور لھو و لعب سے بچا جا سکے.

ضروری ہدایات

ہمارے یو ٹوب چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ فضیلۃالشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کے تفسیر کا ویڈیوز آپ کو بروقت مل سکیں، کیونکہ مسابقہ کے سوالات انہیں ویڈیوز سے بناۓ جائینگے۔
یوٹوب چینل کا لنک: https://www.youtube.com/channel/UCF8VfdNDRBFPdXxnPtW1S_Q
ویڈیوز کو غور سے سنیں،تاکہ صحیح جوابات دے کر انعامات کے مستحق ہو سکیں۔

گروپ لنک:-
https://chat.whatsapp.com/H9sa6OKVtvXICOdT0cfAa4
ہماری ویب سائٹ: https://iipo.video.blog

9 thoughts on “Quran Competition

  1. Ma sha Allah for your efforts for deen.a lot people are able to study islam in an easy way.may Allah SWT grant you ajr azeem. Aameen

    Like

Leave a comment