اعلان

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ


لرن اسلام، اسلامی نشر و اشاعت کا ایک نیا سلسلہ بنام  “توحید و شرک کے احکام و مسائل”  آج سے شروع کر رہا ہے۔ لہذا آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس موضوع سے زیادہ لوگ مستفید ہوں؛ اسکے لۓ ضروری ہے کہ آپ لوگ نیچے دیے گئے لنک کے ذریعہ “لرن اسلام” وہاٹسپ گروپ میں شامل ہوں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں۔
خلوصیت کے ساتھ اسلامی تعلیمات کو جاننے اور جان کر سیکھنے کے بعد عمل کرنے کی کوشش کریں،  مزید یہ کہ
ہر کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اور الله سے اچھے بدلے

کی دعا اور امید کریں۔ فلله الحمد

ہدایت:- براۓ مہربانی جنس کا خیال رکھتے ہوئے گروپ میں شامل ہوں۔ اور پوسٹ کا سلسلہ

وزآنہ شام4 بجے  کے بعد تمام گروپوں میں نشر کیا جائے گا۔ان شاء الله

Male Group 1 https://chat.whatsapp.com/H9sa6OKVtvXICOdT0cfAa4

Female Group 1 https://chat.whatsapp.com/HYgE0kV5QwoIrkIf47HtRc

📧 iipeace.org@gmail.com
🌐https://iipo.video.blog

YOUTUBE
https://www.youtube.com/c/IIPeaceOrg

محرم الحرام کے فضائل و مسائل

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
لرن اسلام، اسلامی نشر و اشاعت کا ایک نیا سلسلہ بنام “محرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء” آج سے شروع کر رہا ہے۔ لہذا آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس موضوع سے زیادہ لوگ مستفید ہوں؛ اسکے لۓ ضروری ہے کہ آپ لوگ نیچے دیے گئے لنک کے ذریعہ “لرن اسلام” وہاٹسپ گروپ میں شامل ہوں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں۔
خلوصیت کے ساتھ اسلامی تعلیمات کو جاننے اور جان کر سیکھنے کے بعد عمل کرنے کی کوشش کریں، مزید یہ کہ
ہر کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اور الله سے اچھے بدلے کی دعا اور امید کریں۔ فلله الحمد

         نئے قسط کی مختصر جھلک

💐محرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء💐

محرم الحرام ہجری تقویم کا پہلا مہینہ ہے جس کی بنیاد نبی اکرمﷺکے واقعہ ہجرت پر ہے۔ گویا مسلمانوں کے نئے سال کی ابتدا محرم کے ساتھ ہوتی ہے۔ ماہِ محرم کے جو فضائل و مناقب صحیح احادیث سے ثابت ہیں، ان کی تفصیل آئندہ سطور میں رقم کی جائے گی اور اس کے ساتھ ان بدعات و خرافات سے بھی پردہ اُٹھایا جائے گا جنہیں اسلام کا لبادہ اوڑھا کر دین حق کا حصہ بنانے کی مذموم کوششیں کی گئی ہیں۔

محرم، حرمت و تعظیم والامہینہ ہے

قرآن مجید میں ہے کہ ﴿إِنَّ عِدَّةَ الشُّهورِ‌ عِندَ اللَّهِ اثنا عَشَرَ‌ شَهرً‌ا فى كِتـٰبِ اللَّهِ يَومَ خَلَقَ السَّمـٰو‌ٰتِ وَالأَر‌ضَ مِنها أَر‌بَعَةٌ حُرُ‌مٌ ۚ ذ‌ٰلِكَ الدّينُ القَيِّمُ ۚ فَلا تَظلِموا فيهِنَّ أَنفُسَكُم…٣٦﴾… سورة التوبة

”اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کی کتاب (یعنی لوحِ محفوظ) میں مہینوں کی گنتی بارہ ہے، اسی دن سے جب سے آسمان و زمین کو اس نے پیدا کیا ہے۔ ان میں سے چار مہینے ادب و احترام کے لائق ہیں، یہی درست دین ہے لہٰذا ان مہینوں میں تم اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو۔”
مزید (مختصر مگر روزآنہ) پڑھنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں۔۔۔۔

ہدایت:- براۓ مہربانی جنس کا خیال رکھتے ہوئے گروپ میں شامل ہوں۔ اور پوسٹ کا سلسلہ روزآنہ شام”4:00″ UTC+5:30 (IST) بجے کے بعد تمام گروپوں میں نشر کیا جائے گا۔ان شاء الله

Male Group 1 https://chat.whatsapp.com/H9sa6OKVtvXICOdT0cfAa4

Female Group 1 https://chat.whatsapp.com/HYgE0kV5QwoIrkIf47HtRc

📧 iipeace.org@gmail.com
🌐 https://iipo.video.blog

YOUTUBE
https://www.youtube.com/c/IIPeaceOrg

اعلان

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ

لرن اسلام” اسلامی نشر و اشاعت کا ایک نیا سلسلہ بنام قربانی کا “حکم اور حکمت” آج(14/07/2021) سے شروع کر رہا ہے۔ لہذا آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس موضوع سے زیادہ لوگ مستفید ہوں؛ اسکے لۓ ضروری ہے کہ آپ لوگ خود نیچے دیے گئے لنک کے ذریعہ وہاٹسپ گروپ میں شامل ہوں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں۔ ہر کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اور الله سے اچھے بدلے کی امید کریں۔

آج کا پہلا قسط

قربانی کا حکم اور حکمت

انسانی فطرت ہے کہ وہ جسے ملجا و ماویٰ سمجھتا ہے، اسی کے سامنے نذرونیاز پیش کرتا ہے۔ غیر اللہ کے لئے ایسا کرنا اللہ نے ‘شرک’ قرار دے کر منع کیا تو اس کے ساتھ ہی انسان کے اس فطری جذبے کی تسکین کا راستہ بھی بنا دیا۔ انسان اگر غیر اللہ کو سجدہ کرتا تھا تو اللہ نے جہاں غیراللہ کو سجدہ کرنا حرام ٹھہرایا، وہاں اس کے متبادل کے طور پر نماز کو فرض کردیا۔ غیر اللہ اور بتوں کی نذر ونیاز کی جگہ زکوٰة کو فرض کیا۔ استھانوں کے طواف کی جگہ خانہ کعبہ کے طواف کو عبادت کا حصہ بنا دیا۔ اسی طرح انسان قدیم زمانے سے اپنے دیوتاؤں کی بھینٹ چڑھاتا رہا ہے تو اسے اللہ نے صرف اپنے لئے قربانی کرنے کا حکم دے دیا۔ ایک طرف تو خدا نے کہا کہ جس پر بھی غیر اللہ کا نام لیا جائے {وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ‌ اللَّـهِ بِهِ} اور جسے بھی استھانوں پر ذبح کیا جائے {وَمَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ} حرام ہے تو دوسری طرف نماز پڑھنے اور قربانی دینے کا حکم فرمایا:{فَصَلِّ لِرَ‌بِّكَ وَانْحَرْ‌} غرض یہ کہ عبادت کی اکثر وہ صورتیں جو انسان نے غیر اللہ کے لئے اختیار کی ہیں، اسلام میں اُنہیں صرف اللہ کے لئے خاص کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں۔۔۔۔

ہدایت:- براۓ مہربانی جنس کا خیال رکھتے ہوئے گروپ میں شامل ہوں۔ اور پوسٹ کا سلسلہ روزآنہ شام 4:00 بجے سے شروع کیا جائے گا۔ان شاء الله

Male Group 1 https://chat.whatsapp.com/H9sa6OKVtvXICOdT0cfAa4

Male Group 2 https://chat.whatsapp.com/D1R7VE4Y2kx2vwW3kXfmDd

Female Group 1 https://chat.whatsapp.com/HYgE0kV5QwoIrkIf47HtRc

Female Group 2 https://chat.whatsapp.com/FhM3lvMql6y4AQVhlwKQiC

Female Group 3

https://chat.whatsapp.com/G49cXermzd2HQjWuNZ2MhZ

📧 iipeace.org@gmail.com

whatsapp:- +91 9517308827

اعلان

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ

لرن اسلام، اسلامی نشر و اشاعت کا ایک نیا سلسلہ بنام اسلام کا نظامِ زکوٰۃ اور چند جدید مسائل12/06/2021 سے شروع کر رہا ہے۔ لہذا آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس موضوع سے زیادہ لوگ مستفید ہوں؛ اسکے لۓ ضروری ہے کہ آپ لوگ اپنے دوستوں کو اسے ارسال کریں۔

اسلام کا نظامِ زکوٰۃ اور چند جدید مسائل

نصابِ زکوٰۃ کے حوالے سے شریعت دو پہلوؤں سے گفتگو کرتی ہے :ایک تو یہ کہ کون کون سا مال موجب ِزکوٰۃ ہے اور دوسرا یہ کہ اس مال کی کتنی مقدار پرکس قدر زکوٰۃ اداکرنا ہوگی۔ آئندہ سطور میں ان دونوں پہلوؤں پر بالتفصیل روشنی ڈالی جائے گی۔

موجب ِزکوٰۃ اموال کون سے؟

شریعت نے جن اَموال پر زکوٰۃ کو واجب قرار دیا ہے وہ یہ ہیں:(1)حیوانات (2) سونا، چاندی (اور نقدی،کرنسی) (3)زمینی پیداوار(ان کی زکوٰۃ کو فقہی اصطلاح میں ‘عشر سے موسوم کیا جاتا ہے۔(5) تجارتی اموال

مزید پڑھنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں۔۔۔۔

ہدایت:- براۓ مہربانی جنس کا خیال رکھتے ہوئے گروپ میں شامل ہوں۔ اور پوسٹ کا سلسلہ بروز سنیچر شام 4:00 بجے سے شروع کیا جائے گا۔ان شاء الله

Male Group 1 https://chat.whatsapp.com/H9sa6OKVtvXICOdT0cfAa4

Male Group 2 https://chat.whatsapp.com/D1R7VE4Y2kx2vwW3kXfmDd

Male Group 3 https://chat.whatsapp.com/Dd4FOvcX3zT8jv7avNmLXE

Female Group 1 https://chat.whatsapp.com/HYgE0kV5QwoIrkIf47HtRc

Female Group 2 https://chat.whatsapp.com/FhM3lvMql6y4AQVhlwKQiC

Female Group 3

https://chat.whatsapp.com/G49cXermzd2HQjWuNZ2MhZ

📧 iipeace.org@gmail.com
🌐 https://iipo.vide.blog

YOUTUBE
https://www.youtube.com/c/IIPeaceOrg

      

Run by

Iipo

INDIAN ISLAMIC PEACE ORGANIZATION U.P. INDIA 272207